31۔ قرآن سے سبق

تَعَلَّمُوْا الْقُرْآنَ فَاِنَّهٗ اَحْسَنُ الْحَدِيثِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۱۰۸) قرآن کی تعلیم حاصل کرو کہ وہ بہترین کلام ہے۔ انسان پر اللہ کا یہ احسان ہے کہ خلقت کے ساتھ عقل جیسا راہنما عطا فرمایا اور اس سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس عقل کی راہنمائی کے لیے خطاؤں سے پاک انبیاء و رسل … 31۔ قرآن سے سبق پڑھنا جاری رکھیں